فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ، بجلی  2 روپے سستی ہونے کا امکان 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی دو روپے یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی  نے بجلی سستی کرنے کیلئے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، نیپرا درخواست پر 27 فروری کو سماعت کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن