ممتاززہرہ بلوچ کی پاسکل ایلیزرڈ سے ملاقات اقتصادی،سیاسی،تعلیمی تبادلوں کو فروغ دینے کیلئے پارلیمنٹ کے کردار پر زور

لاہور(نیوز رپورٹر) سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانسیسی سینیٹ میں پاکستان فرانس فرینڈشپ گروپ کے صدر سینیٹر پاسکل ایلیزرڈ سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی، ثقافتی، سائنسی اور تعلیمی تبادلوں کو فروغ دینے میں پارلیمنٹ کے اہم کردار پر زور دیا۔

ای پیپر دی نیشن