پنجاب بھرمیںسکولوں میں موسم سرما  کی تعطیلات کا آغازآج سے ہوگا 

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز آج (جمعہ) سے ہوگا۔ تمام سرکاری ونجی سکولوںمیں موسم سرما کی 20 دسمبر سے 10جنوری تک تعطیلات ہوں گی۔ ہفتہ اور اتوارکی معمول کی تعطیلات کے باعث سکولز 13 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

ای پیپر دی نیشن