مارک کردہ درخواستوں پرقانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی انوسٹی گیشن

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا کہنا تھاکہ مارک کردہ درخواستوں پر دیئے گئے۔

ای پیپر دی نیشن