ملک میں کرپشن کرنیوالوں کا بے رحم احتساب ہونا چاہیے: مولانا اکبر و دیگر

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات الحاج مولانا محمد اکبر نقشبندی،ڈویڑنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ اور صاحبزادہ محمد نعمان صدیقی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہیکہ ملک میں مالی،اخلاقی اور سیاسی کرپشن کرنیوالوں کا بے رحم احتساب ہونا چاہیے، معیشت کی مضبوطی اور مہنگائی کم کرنے کے حکومتی دعوے کھوکھلے اور کاغذی جمع تفریق ہیں،عوام کو ایک دھیلے کا ریلیف نہیں دیا جارہا،ملک کو آگے لے جانا ہے۔

ای پیپر دی نیشن