کابل (نیٹ نیوز) بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانوی سپیشل ایئر سروس (SAS) پر افغانستان میں غیرقانونی قتل کے سنگین الزامات ہیں۔ان میں ایک نہتے بچے کا قتل اور ایک زخمی شخص کی گلا کاٹ کر ہلاکت شامل ہیں۔ان الزامات کی تحقیقات کے لیے برطانیہ میں باضابطہ انکوائری جاری ہے۔