ڈرائیونگ لائسنس میرٹ پر بنائے جا رہے ہیں:عاصم اعظم چیمہ

چونیاں (نامہ نگار خصوصی) چوک الہ آباد کو تجاوزات سے پاک کر دیا گیا ہے ڈرائیونگ لائسنس بغیر رشوت کے میرٹ پر بنائے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی ٹریفک پولیس عاصم اعظم چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ جب میری تعیناتی ہوئی تو چوک الہ آباد میں تجاوزات اور ٹریفک کا رش ایک بڑا مسئلہ تھا۔ ٹریفک پولیس نے تمام ٹرانسپورٹ کو کئی سو فٹ چوک سے دور کر کے چوک کو دیگر تجاوزات سے پاک کر دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن