سیاسی انقلاب تک ملک میں معاشی ترقی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا:ضیاء الدین انصاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اسلام اور نظریہ پاکستان ہی ملکی سلامتی اور استحکام کا ضمامن ہے۔ ملک میں سیاسی انقلاب تک معاشرتی اور معاشی خواب پورا نہیں ہوسکتا۔  عبادت گاہوں، مسافروں، سکیورٹی اداروں اور معصوم لوگوں کو دہشت گردی کا نشانا بنانا ناقابل معافی ہے۔ حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے ہرممکن اقدامات کرے۔ان خیالا ت کااظہار انہوں نے  افطار ڈنر تقریبات  سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن