یو اے ای میں  شناختی کارڈ کی جگہ بائیو میٹرک ڈیجیٹل شناختی نظام متعارف

 دبئی(آئی این پی )امارات نے جدید ٹیکنالوجی کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے روایتی شناختی کارڈ کی جگہ بائیو میٹرک ڈیجیٹل شناختی نظام متعارف کرانے کی تیاری مکمل کر لی۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای میں شناخت اب چہرے کی پہچان اور جدید AI ٹیکنالوجی کی مدد سے کی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن