پاکستان کے دریائوں میں پانی کی آمد میں کمی ریکارڈ  کی گئی ،ترجمان واپڈا

ا سلام آباد(آئی این پی ) پاکستانی دریائوں میں گزشتہ روز کے مقابلے میں پانی کی آمد میں کمی دیکھی گئی ۔ترجمان واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(واپڈا)  کے مطابق  منگلاپر دریائے جہلم میں پانی کی آمد37ہزار 300 اور اخراج 28 ہزار کیوسک  ریکارڈ  کی گئی   چشمہ بیراج میں پانی کی آمدایک لاکھ26ہزار200 اور اخراج ایک لاکھ14ہزار کیوسک ہے۔اس کے علاوہ چناب میں پانی کی آمد 2700کیوسک کم ہو گئی جس کے بعد اب دریا میں پانی کی آمد 20 ہزار 500 اور اخراج 5 ہزار 100 کیوسک ہے۔

ای پیپر دی نیشن