سانگلہ ہل میں گھریلو ناچاقی پر  5 بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی 

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) نواحی چک 112ر ب علی آباد کی تنزیلہ زوجہ شہبازنے گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالی۔الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفرکیا گیا راستے میں دم توڑ گئی۔

ای پیپر دی نیشن