گرین بیلٹ بحالی، میو نسپل کمیٹی قصور  کی رپورٹ عدالت میں پیش 

لاہور (خبرنگار)ہائیکورٹ میں فیروز پور روڈ گرین بیلٹ کی بحالی  کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ میو نسپل کمیٹی قصور نے رپورٹ پیش  کی  کہ گرین بیلٹ کی دیکھ بھال کے لیے ہمارے پاس عملہ نہیں، محکمہ جنگلات یا پی ایچ اے کو گرین بیلٹ کی ذمہ داری سونپی جائے۔ 

ای پیپر دی نیشن