آلودہ ترین شہروں میں آج نئی دہلی کا پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا پہلا نمبر ہے۔

عالمی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق نئی دہلی 207 پرٹیکیولیٹ میٹرز فضائی آلودگی کے ساتھ دنیا کا آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے

ای پیپر دی نیشن