شادن لنڈ (کرائم رپورٹر) انڈس ہائی وے روڈ کی مرمت کرپشن کی نذ ز ہو گیا جِس کی باعث آئے روز حادثات معمول بن چکے ہیں روزانہ اسی جگہ پر کوئی نہ کوئی نیا حادثہ رونما ہوتا ہے کئی سارے جانیں جا چکی ہیں۔ منتخب حکومت نمائندے ایم این اے سردار عبد القادر خان کھوسہ ایم پی اے سردار صلاح الدین خان کھوسہ اور آفیسران کمشنر ڈیرہ س نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔