ننکانہ صاحب:محکمہ تعلیم کے زیراہتمام خصوصی شجرکاری مہم کاآغاز

ننکانہ صاحب(نامہ نگار)ضلعی محکمہ تعلیم ننکانہ صاحب کے زیراہتمام خصوصی شجر کاری مہم کاآغازکردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم ا ختر رائونے گورنمنٹ گورونانک ہائیر سیکنڈری سکول میں پودالگاکرشجرکاری مہم کاآغاز کیا نے درخت لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کاآغازکیا۔اس موقع پر سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی شازیہ بانو،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس رائے ذوالفقارعلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینوشہرینہ جونیجو، اسسٹنٹ کمشنر وجیہہ ثمرین، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد اشرف، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری ڈاکٹر صائمہ ناہید ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد خالد محمود اور پرنسپل گورنمنٹ گورو نانک ہائیر سکینڈری سکول عبدالسلام طیب سمیت دیگر ایجوکیشن آفیسرز اور اساتذہ نے بھی درخت لگائے۔

ای پیپر دی نیشن