نواب شاہ(بیورو رپورٹ)رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا، رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کی سربراہی میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر ہونے والے اجلاس کی سربراہی رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ متاثرکن کارکردگی کے حامل انسداد پولیو ٹیم کے اراکین میں تعارفی اسناد تقسیم کیں، رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ بچوں کو پولیو کے خاتمے کی ویکسین کے قطرے پلائے۔