\ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائربنگلہ دیش ویسٹ انڈیز‘ ‘پاکستان ‘ تھائی لینڈ آج مد مقابل 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرمیںآج پہلا میچ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میچ صبح ساڑھے 9بجے لاہور میں شروع ہوگا۔ دوسرا میچ پاکستان اور تھائی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ میچ دن 2بجے لاہور میں شروع ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن