خادم فون سنتے زیر تعمیر مسجد کی  تیسری منزل سے گر کر جاں بحق

لاہو(نامہ نگار) جوہر ٹاؤن کے علاقے میں مسجد کا 18 سالہ خادم علی رضا زیر تعمیر مسجد تیسری منزل کی کھڑکی پر بیٹھ کر موبائل فون پرکال سن رہا تھا۔فون سنتے ہوئے اچانک وہ تیسری منزل سے نیچے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیاہے۔

ای پیپر دی نیشن