حافظ عبدالکریم نے سینٹ کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مرکزی جمعیت  اہل حدیث پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرادیے الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے  باہر  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ٹکٹ کے اجرا پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیر اعظم شہباز شریف کا شکریہ  پروفیسر سینیٹر علامہ ساجد میر رحمہ اللہ کے مشن کو جاری رکھونگا  اور کتاب وسنت کی بالا دستی، جمہوریت کے استحکام کے لیے ہر قسم کی قربانی دونگا۔

ای پیپر دی نیشن