65 سالہ شخص رنگ روڈ کی دیوار پھلانگتے موٹر سائیکل کی زد میں آکر جاں بحق

لاہور(نامہ نگار) شیرا کوٹ کے علاقے میں 65 سالہ محمد انور رنگ روڈ عبور کرنے کیلئے رنگ روڈ کی دیوار پھلانگتے ہوئے موٹر سائیکل کی زد میں آ کر موقع پر جاں بحق ہوگیا ہے۔متوفی محمد انور منچن آباد بہاول نگر کا رہائشی تھا۔

ای پیپر دی نیشن