آفتاب احمد ایڈووکیٹ  کے بہترین دلائل ،  ملزم  بری   

اسلام آباد( خبرنگا ر) تھانہ صدر واہ میں درج مقدمے کا ملزم عدالت نے بری کردیا معروف قانون دان آفتاب احمد ایڈووکیٹ نے تھا نہ صدر واہ میں ملزم طا رق خان کیخلاف درج مقدمہ کی پیروی کرتے ہو ئے فاضل جج فرحان مدثر کی عدالت سے ملزم کوبری کروادیا استغاٹہ کے گواہان ملزم کیخلاف جرم ثابت کرنے میں ناکام رہے جس پر فاضل عدالت نے وکیل صفائی کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے ملزم کو باعزت بری کردیا واضح رہے کہ ملز طارق خان کیخلاف تھانہ صدر واہ میں مقدمہ نمبر 23/1523 بجرم9سی درج تھا۔

ای پیپر دی نیشن