پنجاب حکومت نے چھت فراہم کرنے کا ایک اور وعدہ پورا کردیا :توحید اقبال

ڈسکہ(نامہ نگار/نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں وسابق کونسلر بلدیہ ڈسکہ توحید اقبال بٹ اورظہیر نذیر چوہدری نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) حکومت نے چھت فراہم کرنے کا ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے وزیراعلی مریم نوازکی جانب سے ضرورت منداور ناداربے گھر افراد کیلئے 3مرلہ کے مفت پلاٹ دینے کا اعلان ایک بہت بڑا اقدام ہے۔

ای پیپر دی نیشن