کوئٹہ: باپ  نے فائرنگ کر کے دو بیٹوں، بہو کو قتل کر دیا 

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) کوئٹہ میں باپ نے فائرنگ کر  کے دو بیٹوں اور بہو کو قتل کر دیا واقعہ بھوسہ منڈی میں پیش آیا، باپ نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کی جس میں اس کی بیوی زخمی ہو گئی جس کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن