سروس ٹربیونل میں تعیناتی کیلئے 2 سیشن ججوں کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد 

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد پنجاب سروس ٹربیونل میں تعیناتی کیلئے 2ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کر دی گئیں، جزیلہ اسلم اور ملک اعجاز آصف کو ممبر پنجاب سروس ٹربیونل لاہور تعینات کیا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن