امریکی خاتون نے بالوں سے لٹک کر انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

کیلی فورنیا (نیٹ نیوز) سرکس کی ایک پیشہ ورانہ پرفارمر (جو کہ بالوں سے لٹکنے میں کمال رکھتی ہیں) نے 25 منٹ اور 11.3 سیکنڈ تک بالوں سے لٹک کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن