نوشہرہ ورکاں( نمائندہ نوائے وقت) مقدمہ قتل کا ملزم باعزت بری تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمران شہباز کی نے تھانہ نوشہرہ ورکاں کے ملزم وارث علی سکنہ جاگو وال کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا ملزم پر مقتول یعقوب کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا الزام تھا۔