فیروزوالہ(نامہ نگار) اے ایس ائی مظہر حسین شاہ کو سب انسپکٹر کہ عہدے پر ترقی ۔آ ار پی او اطہر اسماعیل نے ترقی پانے والے سب انسپکٹر مظہر حسین شاہ کواگلے رینک سب انسپکٹر کا بیج لگایا ۔انہوں نے پولیس ملازمین کو کہا کہ وہ اپنے فرائض پوری ایمانداری سے سر انجام دیں تاکہ شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہم کریں۔