ڈنمارک کا انروا کو 1.4 ملین  ڈالر کی امداد دینے کا وعدہ 

کوپن ہیگن (این این آئی)ڈنمارک کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کی فلسطینی پناہ گزین ایجنسی انروا کو اضافی 10.2 ملین کرونر (1.4 ملین ڈالر)دینے کا وعدہ کر رہی ہے۔ انروا کے اسرائیل میں کام کرنے پر پابندی عائد ہے۔ حکومت نے ایک بیان میں کہاکہ ڈنمارک انروا کی غیر جانبداری اور اندرونی اصلاحات کے عمل کو مضبوط کرنے کے لیے 10.2 ملین کرونر کا نئی امداد فراہم کرے گا۔

ای پیپر دی نیشن