سعودی عرب اور تیونس کی مشترکہ  فوجی مشق القیروان 2 ختم

ریاض(این این آئی )سعودی عرب اور تیونس کی بری افواج کی مشترکہ مشق  القیروان 2  اختتام پذیر ہوگئی۔ مشق سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں دونوں جانب کی خصوصی افواج کی یونٹوں کی شرکت کے ساتھ  ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن