سکیورٹی فورسز کے خلاف پراپیگنڈا سیاست نہیں کھلی جنگ: طلال چودھری 

جڑانوالہ (نمائندہ نوائے وقت)وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ و اینٹی نارکوٹکس طلال چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا جعفر ایکسپریس حملہ کے بعد فوج پر مبینہ الزام تراشی کا عمل انتہائی شرمناک اور ناقابل قبول ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کے حملے پر خاموشی اور دہشت گردوں کے خلاف لڑنے والے جانباز سپاہیوں کے خلاف پروپیگنڈا یہ سیاست نہیں بلکہ مادر وطن پر جان دینے والوں کے خلاف کھلی جنگ ہے۔

ای پیپر دی نیشن