شب برأت خود احتسابی، اللہ سے قربت کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے :احدامین ملک

لاہور (کامرس رپورٹر)  ای سی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احد امین ملک نے شب برأت  کے بابرکت موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا شب برأت ہمیں خود احتسابی، توبہ اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے  اپنی سابقہ کوتاہیوں پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے ایک نئی اور بہتر زندگی کی طرف گامزن ہو سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن