یعقوب فریدی اور لیاقت صدیقی کی وفات ناقابل تلافی نقصان ہے،مفتی کریم  

اسلام آباد(خبر نگار)وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر مفتی محمد کریم خاں اور دیگر عہدے داران ڈاکٹر شمس الرحمن شمس،مولانا عطا الرحمان چشتی، صاحبزادہ ریاض احمد اویسی، محمد اکرم رضوی،مفتی امان اللہ شاکر، مفتی جواد رشید سہروردی اور دیگر نے وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ ملتان ڈویژن کے صدر علامہ قاری محمد یعقوب فریدی اور نعمین ایسوسی ایشن کے سابق مرکزی صدر پروفیسر علامہ لیاقت علی صدیقی کی اچانک وفات پر  دعائے مغفرت کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن