اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹرسے) اسداللہ منگی کو ڈی ایس پی پارلیمنٹ لاجز، محمد یسین تگارکو ایس ڈی پی او ترنول سرکل، شمس الدین ڈھوکی کو ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، علی اصغر سولنگی کو ڈی ایس پی / ایس پی جی ،عاشق علی منور کو ایس ڈی پی او کورال سرکل آپریشنز، ذوالفقار حیدر کو ڈی ایس پی ٹریفک آپریشنز، شمس الاکبر کو ایس ڈی پی او رمنا آپریشنز تعینات کر دیا گیا۔