سینئروکیل احمدشہزادڈال انتقال کرگئے، سرگودھا میں سپرد خاک

 اسلام آباد( خصوصی رپو رٹ ) نصیر پور کلاں ہائی سکول میٹرک1998 کے کلاس فیلوگروپ کے ممبرسینئروکیل احمدشہزادڈال انتقال کرگئے، مرحوم کو مقامی قبرستان چھنی ڈالاں سرگودھا میں سپرد خاک کر دیا گیا، مرحوم نے ایک بچی اور بیوہ کو سوگوار چھوڑا، نماز جنازہ میں کلاس فیلو، سیاسی وسماجی شخصیات اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی، گروپ ایڈ من آصف رانجھا کی قیادت میں تمام کلاس فیلو خالد رانجھا، احسان اللہ دانش ، میاں محمد سلیم، حامد محمود، ساجد محمود، اعجاز رانجھا، عباس رانجھا، منور اقبال توقیر، سیف اللہ انجم، محمد امیر، محمد نواز، ذوالفقار علی، محمد اعجاز، قمر عباس شاہ، محمد اسلم رانجھا، ممتاز نسوآنہ، جہانگیر خان ، محمد اشرف، سکندر اعظم، محمد افضل اور دیگر دوستوں کی  قبر پر حاضری، دعائے مغفرت کی۔

ای پیپر دی نیشن