سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی  محکمہ ایکسائز کے موبائل اسکواڈ پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(خبرنگار)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نوشہرہ میں محکمہ ایکسائز کے موبائل اسکواڈ پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے سپیکر قومی اسمبلی کا فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں کے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاسپیکر قومی اسمبلی کا فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکیاجاں بحق پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوںسپیکر قومی اسمبلی کی اللہ تعالی سے جان بحق اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ۔

ای پیپر دی نیشن