ملک بھر کے 31اضلاع سے 35ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق 

اسلام آباد(خبرنگار)ملک بھر کے 31اضلاع سے 35ماحولیاتی نمونوں کے منفی ہونے کی تصدیق کی مسلسل مہمات کے نتیجے میں پولیو وائرس کے پھیلا ؤاور کیسزمیں نمایاں کمی20اضلاع کے 25ماحولیاتی این ای او سی کے مطابق نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق 21تا 27اپریل ملک بھر میں قومی پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گامہم کے دوران 4کروڑ 50لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے والدین سے درخواست ہے کہ مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں مسلسل ویکسینیشن کی بدولت نہ صرف قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ بچوں کو پولیو سے بھی تحفظ ملتا ہے پولیو سمیت دیگر مہلک بیماریوں سے بچا کے لیے حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس بروقت مکمل کروانا انتہائی ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن