یمنی حوثیوں نے اسرائیل پر 2 بیلسٹک میزائل داغ دئیے

مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) یمنی حوثیوں نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل داغ دیئے۔ میزائل حملے پر مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب میں سائرن بج اٹھے۔ یمن سے آنے والے ایک بیلسٹک میزائل کو فضاء میں تباہ کر دیا گیا۔ حملے کے بعد اسرائیل کے بن گوربان ائرپورٹ کو بند کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن