حافظ آباد:گھر میں آتشزدگی  کے نتیجہ میں قیمتی سامان جل گیا

حافظ آباد(نمائندہ  نوائے وقت) حافظ آبادکے محلہ نصیرپورہ میں ایک گھر میں آتشزدگی کے نتیجہ میں قیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔

ای پیپر دی نیشن