نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) سرپرست اعلیٰ امن کمیٹی چوہدری سخاوت علی ڈگرا نے کہاکہ بزدل بھارت نے رات کے اندھیرے میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کا جواب پاکستانی مسلح افواج نے بہترین صلاحیتوں کے ساتھ دیا دنیا مان گئی پاکستانی مسلح افواج دنیا کی بہترین مسلح افواج ہیں بزدل بھارت کبھی دوست نہیں تھا نہ ہو گا مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر اس خطے میں امن نہیں ہو سکتا۔ ہمیں اپنی مسلح افواج پر فخر ہے ۔