ملک اللہ دتہ اعوان کے صاحبزادوں کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل 

ٹیکسلا(قاری ولی الرحمن سے)تنظیم الاعوان کے مرکزی رابطہ سیکرٹری ملک اللہ دتہ اعوان آف پنڈسنگر یال گولڑہ شریف، کے صاحبزادوںمشاہداعوان او ر مزمل اعوان کی مشترکہ دعوت ولیمہ کی تقریب ٹیکسلا کے مقامی شادی ھال میںمنعقدکی گئی،تقریب میںتنظیم الاعوان کی سرکردہ شخصیات چیئرمین علماء مشائخ ونگ ملک صفدرعلی اعوان،ن لیگ کے ایم پی اے نوابزادہ چوہدری شیرعلی خان،ن لیگ کے مر کزی رہنماء ایم این اے انجم عقیل خان،نوابزادہ عمرعلی خان،ملک امجدعلی اعوان،کسان ونگ کے مرکزی رہنماء چیئرمین حاجی علی اصغراعوان،کے علاوہ صوبہ پنجاب،ضلع اسلام آباد،کی سرکردہ سیاسی ،سماجی،مذہبی شخصیات سمیت سرکاری افسران اورعا م شہریوںنے کثیرتعدادمیںشرکت کی،ضلع اسلام آبادکی مرکزی شخصیت سابق سنیٹرمصطفی نوازکھوکھر، سابق ضلع ناظم راولپنڈی محمدافضل کھوکھر،ڈپٹی میئر ضلع اسلام آبادسیدذیشان نقوی،سردارمحمداعظم خا ن ،ن لیگ ضلع راولپنڈی کے صدرحاجی ملک عمرفار و ق،تحصیل ٹیکسلاواہ کینٹ کے صدرحاجی محمدفیاض خا ن تنولی،حاجی شیخ ساجدمحمود،پی ٹی آئی کے صوبائی ر ہنماء سعدعلی خان،سابق ایم پی اے عمارصدیق خان،چیف آفیسرسردارفضل اکرم خان،پنجاب ٹرا نسپورٹ فیٖڈریشن کے چیئرمین الحاج انجم حفیظ قر یشی،حاجی عالمگیرصف اول کے مہمانوںکی طرح تقریب میںموجودرہے،ضلع راولپنڈی اوراسلام آ بادکی سیاسی تاریخ میںہمیشہ کامیاب اورشاندا رکرد ار کی حامل شخصیات محمدافضل کھوکھر،سنیٹرمصطفی نواز کھوکھر،ملک صفدرعلی اعوان،انجم عقیل خان،نوابزا دہ چوہدری شیرعلی خان،غیرمعمولی طورپرعوامی توجہ کامرکزبنے رہے،اورشرکاء تقریب کی بڑی تعداد،ا س موقع پران سے ملاقاتیںکرتی رہیں،شرکاء تقر یب وزیراعظم میاںشہبازشریف کی جانب سے بجلی کی قیمتوںمیںکمی کے اعلان پرمثبت پیرائے میں گفتگوکرتے رہے،جبکہ دیگرشرکاء میںچیئرمین حا جی گلفرازخان جھنگی سیداں،حاجی بابرمحمودبٹ، معراج مغل ایڈوکیٹ بھڈانہ کلاں،چیئرمین فرینڈ زایسوسی ایشن حاجی محمدرفیق خان،حاجی شیخ صوفیان مسعود،الحاج محمدعظیم خان،چیئرمین حاجی محمدنعیم خان،سابقہ اے سی اسلام آبادچوہدری فرخ علی خان،سادات برادران سیدعلی شاہ،سیدطاہرحسین شاہ آف سنگجانی،سابق چیئرمین یونین کونسل ٹھٹھہ خلیل وحیدخان آف پسوال،وائس چیئرمین ملک حسرت آف بھڈانہ سنگجانی،ملک احسان الحق بھڈ انہ،سیدواجدعلی گیلانی صدراسلام آبادھائی کورٹ بار،سابق صدر،ریاست علی آزاد،سیدمحمدعلی بخاری ایڈوکیٹ،چیئرمین یوسی بوکڑہ ملک آفتاب احمد عامرشہزادخان،چوہدری محمدالیاس سابق چیئرمین یونین کونسل اڈیالہ،سرد ارزبیرمحمودخا ن ،سردا رنعمان مسعودخان،نومی خان آف ہکلہ،حضرت مولانا مفتی حیدرعلی حیدری،پیرزادہ سیدسلطان شاہ کاظمی ، سیدحسنین شاہ کاظمی،سابق وائس چیئرمین ٹیکسلا کینٹ سردارسیدرضاحسین شاہ نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن