آسٹریلیا کےشہر سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو حملے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ حملہ آور کو خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
پولیس کےمطابق حملہ آور اکیلا تھا، جس کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
شاپنگ مال میں چاقو حملے کی عینی شاہد کا کہنا تھا کہ یہ اب تک کی سب سے بری چیز تھی، اس موقع پر سوچ رہی تھی کہ وہ اب مرنے والی ہیں