پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ میں ہونے والی تبدیلیوں پر منحصر ہوتا ہے۔آج دوپہر 2 بجے کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔اس وقت تک ملک بھر میں درج ذیل قیمتیں مؤثر رہیں گی۔