گوجرخان (نامہ نگار)سماجی شخصیت راجہ محمد علی نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ آئیسکو ایس ای کینٹ سرکل راولپنڈی شہزاد جلیل،ایکسین مندرہ ریاض جتوئی اور ان کی ٹیم صارفین کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں آئیسکو ایس ای کینٹ سرکل راولپنڈی شہزا د جلیل ایکسین مندرہ ریاض جتوئی، اور انکی ٹیم عا طف ،ملک رجب،آئی ایس خرم ادریس صارفین کے مسائل کے حل کے لیے ہر وقت مصروف عمل رہتے ہیں کوئی بھی مسئلہ ان کے نوٹس میں لایا جائے تو یہ فوری طور پر حل کرتے ہیں انہوں نے صارفین کے کئی سالوں سے رکے ہوئے کام بھی پایہ تکمیل تک پہنچائے ہیںیہ سیفٹی ہیزرٹ ورک پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کرتے لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانا ان کااولین مشن ہے اہل علاقہ بھی ان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔