فیصل آباد کا سپوت عبدالرحمان وطن پر قربان ہو گیا

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان بھارت جنگ کے دوران فیصل آباد کا ایس ایس جی کمانڈو عبدالرحمان جام شہادت نوش کر گیا ۔جس کا تعلق تحصیل ناندلیانوالہ کے نواحی گائوں 540گ ب سرانوالہ سے ہے۔ انہیں فوجی اعزاز کیساتھ آبائی گائوں میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

ای پیپر دی نیشن