سرکاری اداروں میںاخبارات کی ترسیل کی جائے:  محمد اسلم صدیقی 

گیلے وال (نامہ نگار ) سرکاری اداروں اخبارات کی ترسیل جاری کی جائے تاکہ سچ اور جھوٹ کا پول کھل سکے ان خیالات کا اظہار اخبار فروش یونین ضلع لودھراں کے سر پرست اعلی محمد اسلم صدیقی نے  میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں میں اخبارات کی بندش سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں  انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرکاری اداروں کو پابند بنایا جائے کہ پرنٹ میڈیا کو پرموٹ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن