بلوچستان کو صنعتکاری سے متعلق وفاقی حکومت کی خصوصی توجہ درکار:عاطف اکرام شیخ

لاہور(کامرس رپورٹر)  صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے آگاہ کیا ہے کہ گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایف پی سی سی آئی کے تاریخی بلوچستان سٹریٹجی سمٹ کی بھرپور حمایت کی ہے۔بلوچستان کو صنعتکاری سے متعلق وفاقی حکومت کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن