سندھ ہائیکورٹ میں 6ایڈیشنل ججز مقرر

صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ ہائی کورٹ میں چھ  ایڈیشنل ججز مقررکرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق  سندھ ہائیکورٹ میں تعینات 6ججز میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔تعینات ہونے والے ججز میں جسٹس امجد علی بھائیو،جسٹس ثنا اکرم منہاس،اور جواد اکبرسروانا، جسٹس خادم حسین سومرو،جسٹس محمد عبدالرحمان اور جسٹس ارباب علی ھکرو  شامل ہیں۔ وزارت قانون و انصاف نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن