محمکہ موسیمات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ، کشمیر،اسلام آباد،لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالا، سرگودھا، بہاولپور،ہزارہ ،مالاکنڈ اور مکران ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں اور زیریں سندھ کے اکثر مقامات پر بارش ہوئی ۔ نوابشاہ میں بائیس،ایبٹ آباد چوبیس،کراچی پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ،حیدرآباد میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ اور ٹھٹھہ میں چودہ ڈگری سینٹی گریڈ بارش ریکارڈ کی گئی۔