دولت ایمانی اور جذبہ جہاد ہمارا سرمایہ فیصل ندیم

 شہدادپور (نامہ نگار) دولت ایمانی اور جذبہ جہاد ہمارا سرمایہ ہے اور دنیا کی تمام طاقتیں اس سرمائے کے آگے بے بس ہیں ان خیالات کا اظہار مرکزی مسلم لیگ کے صوبائی صدر فیصل ندیم نے  علی چوک پر "عزمِ عالیشان کانفرنس" کا سے خطاب کے کرتے ہوئے کیا کانفرنس  میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس میں قومی سلامتی، بھارتی جارحیت، فلسطینیوں سے یکجہتی اور ملکی استحکام اور وطن کے دفاع کا عزم جیسے اہم موضوعات پر تقاریر کی گئیں۔عزم عالیشان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے صدر فیصل ندیم نے مذید کہا کہ انڈیا پاکستان کے خوف سے اپنے شہروں میں بلیک آؤٹ پر مجبور ہے۔

ای پیپر دی نیشن