افواج پاکستان نے بھارت میں کارروائی کرتے ہوئے بھرپور جواب دیا،سید کمیل حیدر

 سکھر (نامہ نگار )چیرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت میں کارروائی کرتے ہوئے بھرپور دفاعی جواب دیا اور کامیابی کے ساتھ مطلوب اہداف کو نشانہ بنایا. سکھر ایئرپورٹ کے نزدیک بھارت کی جانب سے کل رات جو ڈرون حملہ ہوا، پاکستان ایئر فورس نے اپنی پیشہ وارانہ مہارت سے انٹرسیپٹ کر کے اس حملے کو ناکام کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن